۱-سلاطِین 3:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر وہ دُوسری عَورت کہنے لگی نہیں یہ جو جِیتا ہے میرا بیٹا ہے اور مَرا ہُؤا تیرا بیٹا ہے ۔اِس نے جواب دِیا نہیں مَرا ہُؤا تیرا بیٹا ہے اور جِیتا میرا بیٹا ہے ۔سو وہ بادشاہ کے حضُور اِسی طرح کہتی رہِیں۔

۱-سلاطِین 3

۱-سلاطِین 3:17-25