۱-سلاطِین 22:50 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُو سفط اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اپنے باپ داؤُد کے شہر میں اپنے باپ دادا کے ساتھ دفن ہُؤا اور اُس کا بیٹا یہُورا م اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

۱-سلاطِین 22

۱-سلاطِین 22:40-53