۱-سلاطِین 22:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو جب رتھوں کے سرداروں نے یہُوسفط کو دیکھا تو کہا کہ ضرُور شاہِ اِسرا ئیل یِہی ہے اور وہ اُس سے لڑنے کو مُڑے ۔ تب یہُو سفط چِلاّ اُٹھا۔

۱-سلاطِین 22

۱-سلاطِین 22:24-34