۱-سلاطِین 22:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کنعا نہ کے بیٹے صِدقیاہ نے اپنے لِئے لوہے کے سِینگ بنائے اور کہا خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو اِن سے ارامِیوں کو مارے گا جب تک وہ نابُود نہ ہو جائیں۔

۱-سلاطِین 22

۱-سلاطِین 22:9-18