۱-سلاطِین 20:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اپنے لِئے ایک لشکر اپنی اُس فَوج کی طرح جو تباہ ہو گئی گھوڑے کی جگہ گھوڑا اور رتھ کی جگہ رتھ گِن گِن کر تیّار کر لے اور ہم مَیدان میں اُن سے لڑیں گے اور ضرُور اُن پر غالِب ہوں گے ۔سو اُس نے اُن کا کہا مانا اور اَیسا ہی کِیا۔

۱-سلاطِین 20

۱-سلاطِین 20:19-30