۱-سلاطِین 20:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے صُوبوں کے سرداروں کے جوانوں کو شُمار کِیا اور وہ دو سَو بتِیّس نِکلے ۔ اُن کے بعد اُس نے سب لوگوں یعنی سب بنی اِسرائیل کی مَوجُودات لی اور وہ سات ہزار تھے۔

۱-سلاطِین 20

۱-سلاطِین 20:14-20