۱-سلاطِین 2:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ جِس دِن تُو باہر نِکلے گا اور نہرِ قِدرُو ن کے پار جائے گا تو یقِین جان لے کہ تُو ضرُور مارا جائے گا اور تیرا خُون تیرے ہی سر پر ہو گا۔

۱-سلاطِین 2

۱-سلاطِین 2:30-40