۱-سلاطِین 2:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو بِنایاہ خُداوند کے خَیمہ کو گیا اور اُس نے اُس سے کہا بادشاہ یُوں فرماتا ہے کہ تُو باہر نِکل آ ۔اُس نے کہا نہیں بلکہ مَیں یہِیں مرُونگا ۔تب بِنایاہ نے لَوٹ کر بادشاہ کو خبر دی کہ یُوآب نے یُوں کہا ہے اور اُس نے مُجھے یُوں جواب دِیا۔

۱-سلاطِین 2

۱-سلاطِین 2:26-39