اور کہنے لگی میری تُجھ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے ۔ تُو مُجھ سے اِنکار نہ کرنا ۔ بادشاہ نے اُس سے کہااَے میری ماں! اِرشاد فرما مُجھے تُجھ سے اِنکار نہ ہو گا۔