۱-سلاطِین 2:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کُل مُدّت جِس میں داؤُد نے اِسرا ئیل پر سلطنت کی چالِیس برس کی تھی ۔ سات برس تو اُس نے حبرُو ن میں سلطنت کی اور تَینتِیس برس یروشلیِم میں۔

۱-سلاطِین 2

۱-سلاطِین 2:4-21