۱-سلاطِین 19:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس کو سُن کر ایلیّاہ نے اپنا مُنہ اپنی چادر سے لپیٹ لِیا اور باہر نِکل کر اُس غار کے مُنہ پر کھڑا ہُؤا اور دیکھو اُسے یہ آواز آئی کہ اَے ایلیّا ہ تُو یہاں کیا کرتا ہے؟۔

۱-سلاطِین 19

۱-سلاطِین 19:9-16