۱-سلاطِین 17:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے خُداوند سے فریاد کی اور کہا اَے خُداوند میرے خُدا کیا تُو نے اِس بیوہ پر بھی جِس کے ہاں مَیں ٹِکا ہُؤا ہُوں اُس کے بیٹے کو مار ڈالنے سے بلا نازِل کی؟۔

۱-سلاطِین 17

۱-سلاطِین 17:11-23