۱-سلاطِین 17:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اُس دِن تک جب تک خُداوند زمِین پر مِینہ نہ برسائے نہ تو آٹے کا مٹکا خالی ہو گا اور نہ تیل کی کُپّی میں کمی ہو گی۔

۱-سلاطِین 17

۱-سلاطِین 17:6-24