۱-سلاطِین 16:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے سامر یہ کا پہاڑ سمر سے دو قِنطار چاندی میں خرِیدا اور اُس پہاڑ پر ایک شہر بنایا اور اُس شہر کا نام جو اُس نے بنایا تھا پہاڑ کے مالِک سمر کے نام پر سامریہ رکھّا۔

۱-سلاطِین 16

۱-سلاطِین 16:19-32