۱-سلاطِین 15:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آسا اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اپنے باپ دادا کے ساتھ اپنے باپ داؤُد کے شہر میں دفن ہُؤا اور اُس کا بیٹایہُو سفط اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

۱-سلاطِین 15

۱-سلاطِین 15:20-26