۱-سلاطِین 14:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُودا ہ نے خُداوند کے حضُور بدی کی اور جو گُناہ اُن کے باپ دادا نے کِئے تھے اُن سے بھی زِیادہ اُنہوں نے اپنے گُناہوں سے جو اُن سے سرزد ہُوئے اُس کی غَیرت کو برانگیختہ کِیا۔

۱-سلاطِین 14

۱-سلاطِین 14:18-29