۱-سلاطِین 13:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے کہ وہ بات جو اُس نے خُداوند کے حُکم سے بَیت ا یل کے مذبح کے خِلاف اور اُن سب اُونچے مقاموں کے گھروں کے خِلاف جو سامر یہ کے قصبوں میں ہیں کہی ہے ضرُور پُوری ہو گی۔

۱-سلاطِین 13

۱-سلاطِین 13:29-34