۱-سلاطِین 13:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب وہ گیا اور اُس نے اُس کی لاش راہ میں پڑی ہُوئی اور گدھے اور شیر کو لاش کے پاس کھڑے پایا کیونکہ شیر نے نہ لاش کو کھایا اور نہ گدھے کوپھاڑا تھا۔

۱-سلاطِین 13

۱-سلاطِین 13:25-33