۱-سلاطِین 13:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور لوگ اُدھر سے گُذرے اور دیکھا کہ لاش راہ میں پڑی ہے اور شیر لاش کے پاس کھڑا ہے ۔ سو اُنہوں نے اُس شہر میں جہاں وہ بُڈّھا نبی رہتا تھا یہ بتایا۔

۱-سلاطِین 13

۱-سلاطِین 13:18-30