۱-سلاطِین 13:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس مَردِ خُدا کے پِیچھے چلا اور اُسے بلُوط کے ایک درخت کے نِیچے بَیٹھے پایا ۔ تب اُس نے اُس سے کہا کیا تُو وُہی مَردِ خُدا ہے جو یہُودا ہ سے آیا تھا؟اُس نے کہا ہاں۔

۱-سلاطِین 13

۱-سلاطِین 13:11-16