۱-سلاطِین 11:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اپنے پاس لوگ جمع کر لِئے اور جب داؤُد نے ضوبا ہ والوں کو قتل کِیا تو وہ ایک فَوج کا سردار ہو گیا اور وہ دمِشق کو جا کر وہِیں رہنے اور دمِشق میں سلطنت کرنے لگے۔

۱-سلاطِین 11

۱-سلاطِین 11:20-26