۱-سلاطِین 11:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب فرعو ن نے اُس سے کہا بھلا تُجھے میرے پاس کِس چِیز کی کمی ہُوئی کہ تُو اپنے مُلک کو جانے کے درپَے ہے؟اُس نے کہا کُچھ نہیں پِھر بھی تُو مُجھے جِس طرح ہو رُخصت ہی کر دے۔

۱-سلاطِین 11

۱-سلاطِین 11:17-25