۱-سلاطِین 11:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تحفنیس کی بہن کے اُس سے اُس کا بیٹا جنُو بت پَیدا ہُؤا جِس کا دُودھ تحفنیس نے فِرعو ن کے محلّ میں چُھڑایا اور جنُوبت فرعو ن کے بیٹوں کے ساتھ فرعو ن کے محلّ میں رہا۔

۱-سلاطِین 11

۱-سلاطِین 11:11-21