۱-سلاطِین 10:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن نے رتھ اور سوار اِکٹّھے کر لِئے ۔ اُس کے پاس ایک ہزار چار سَو رتھ اور بارہ ہزار سوار تھے جِن کو اُس نے رتھوں کے شہروں میں اور بادشاہ کے ساتھ یروشلیِم میں رکھّا۔

۱-سلاطِین 10

۱-سلاطِین 10:19-28