۱-سلاطِین 1:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب حجِیّت کے بیٹے ادُونیّاہ نے سر اُٹھایااور کہنے لگا مَیں بادشاہ ہوں گااور اپنے لِئے رتھ اور سوار اور پچاس آدمی جو اُس کے آگے آگے دَوڑیں تیّار کِئے۔

۱-سلاطِین 1

۱-سلاطِین 1:1-12