۱-سلاطِین 1:45 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور صدُوق کاہِن اور ناتن نبی نے جیحُون پر اُس کو مَسح کرکے بادشاہ بنایاہے۔ سو وہ وہِیں سے خُوشی کرتے آئے ہیں اَیسا کہ شہر گُونج گیا۔ وہ شور جو تُم نے سُنا یِہی ہے۔

۱-سلاطِین 1

۱-سلاطِین 1:37-53