۱-سلاطِین 1:39 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور صدُوق کاہِن نے خَیمہ سے تیل کا سِینگ لِیا اور سُلیما ن کو مَسح کِیا اور اُنہوں نے نرسِنگا پھُونکا اور سب لوگوں نے کہا سُلیما ن بادشاہ جِیتا رہے۔

۱-سلاطِین 1

۱-سلاطِین 1:31-49