۱-تھِسّلُنیکیوں 5:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

خبردار! کوئی کِسی سے بدی کے عِوض بدی نہ کرے بلکہ ہر وقت نیکی کرنے کے درپَے رہو ۔ آپس میں بھی اور سب سے۔

۱-تھِسّلُنیکیوں 5

۱-تھِسّلُنیکیوں 5:13-24