۱-تھِسّلُنیکیوں 4:16-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. کیونکہ خُداوند خُود آسمان سے للکار اور مُقرّب فرِشتہ کی آواز اور خُدا کے نرسِنگے کے ساتھ اُتر آئے گا اور پہلے تو وہ جو مسِیح میں مُوئے جی اُٹھیں گے۔

17. پِھرہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستِقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔

18. پس تُم اِن باتوں سے ایک دُوسرے کو تسلّی دِیا کرو۔

۱-تھِسّلُنیکیوں 4