۱-تھِسّلُنیکیوں 4:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تمام مَکِدُنیہ کے سب بھائِیوں کے ساتھ اَیسا ہی کرتے ہو لیکن اَے بھائِیو ! ہم تُمہیں نصِیحت کرتے ہیں کہ ترقّی کرتے جاؤ۔

۱-تھِسّلُنیکیوں 4

۱-تھِسّلُنیکیوں 4:7-18