۱-تھِسّلُنیکیوں 2:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس واسطے ہم نے(یعنی مُجھ پَولُس نے) ایک دفعہ نہیں بلکہ دو دفعہ تُمہارے پاس آنا چاہا مگر شَیطان نے ہمیں روکے رکھّا۔

۱-تھِسّلُنیکیوں 2

۱-تھِسّلُنیکیوں 2:9-20