۱-تِیمُتھِیُس 6:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِن کے مالِک اِیمان دار ہیں وہ اُن کو بھائی ہونے کی وجہ سے حقِیر نہ جانیں بلکہ اِس لِئے زیادہ تر اُن کی خِدمت کریں کہ فائِدہ اُٹھانے والے اِیمان دار اور عزِیز ہیں ۔تُو اِن باتوں کی تعلِیم دے اور نصِیحت کر۔

۱-تِیمُتھِیُس 6

۱-تِیمُتھِیُس 6:1-8