۱-تِیمُتھِیُس 5:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

آیندہ کو صِرف پانی ہی نہ پِیا کر بلکہ اپنے مِعدہ اور اکثر کمزور رہنے کی وجہ سے ذرا سی مَے بھی کام میں لایا کر۔

۱-تِیمُتھِیُس 5

۱-تِیمُتھِیُس 5:15-25