۱-تِیمُتھِیُس 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر تُو بھائِیوں کو یہ باتیں یاد دِلائے گاتو مسِیح یِسُوع کا اچھّا خادِم ٹھہرے گااور اِیمان اور اُس اچھّی تعلِیم کی باتوں سے جِس کی تُو پَیروی کرتا آیا ہے پروَرِش پاتا رہے گا۔

۱-تِیمُتھِیُس 4

۱-تِیمُتھِیُس 4:1-12