۱-تِیمُتھِیُس 4:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اپنی اور اپنی تعلِیم کی خبرداری کر ۔ اِن باتوں پر قائِم رہ کیونکہ اَیسا کرنے سے تُو اپنی اور اپنے سُننے والوں کی بھی نجات کا باعِث ہو گا۔ اِیمانداروں کی ذمہ داریاں

۱-تِیمُتھِیُس 4

۱-تِیمُتھِیُس 4:9-16