۱-تِیمُتھِیُس 4:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نِعمت سے غافِل نہ رہ جو تُجھے حاصِل ہے اور نبُوّت کے ذرِیعہ سے بزُرگوں کے ہاتھ رکھتے وقت تُجھے مِلی تھی۔

۱-تِیمُتھِیُس 4

۱-تِیمُتھِیُس 4:4-16