۱-تِیمُتھِیُس 3:3-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. نشہ میں غُل مچانے والا یا مار پِیٹ کرنے والا نہ ہو بلکہ حلِیم ہو ۔ نہ تکراری نہ زَر دوست۔

4. اپنے گھر کا بخُوبی بند و بست کرتا ہو اور اپنے بچّوں کو کمال سنجِیدگی سے تابِع رکھتا ہو۔

5. (جب کوئی اپنے گھر ہی کا بند و بست کرنا نہیں جانتا تو خُدا کی کلِیسیا کی خبرگِیری کیونکر کرے گا؟)۔

6. نَومُرِید نہ ہو تاکہ تکبُّر کر کے کہِیں اِبلِیس کی سی سزا نہ پائے۔

۱-تِیمُتھِیُس 3