پس نِگہبان کو بے اِلزام ۔ ایک بِیوی کا شَوہر ۔ پرہیزگار ۔ مُتّقی ۔ شایستہ ۔ مُسافِر پرور اور تعلِیم دینے کے لائِق ہونا چاہیے۔