۱-تِیمُتھِیُس 1:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

حُکم کا مقصد یہ ہے کہ پاک دِل اور نیک نِیّت اور بے رِیا اِیمان سے مُحبّت پَیدا ہو۔

۱-تِیمُتھِیُس 1

۱-تِیمُتھِیُس 1:1-13