اُن ہی میں سے ہُمِنِیُس اور سکندر ہیں ۔ جِنہیں مَیں نے شَیطان کے حوالہ کِیا تاکہ کُفر سے باز رہنا سِیکھیں۔