۱-تِیمُتھِیُس 1:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن مُجھ پر رَحم اِس لِئے ہُؤا کہ یِسُو ع مسِیح مُجھ بڑے گُنہگار میں اپنا کمال تحمُّل ظاہِر کرے تاکہ جو لوگ ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے اُس پر اِیمان لائیں گے اُن کے لِئے مَیں نمُونہ بنُوں۔

۱-تِیمُتھِیُس 1

۱-تِیمُتھِیُس 1:11-19