مَیں اپنے طاقت بخشنے والے خُداوند مسیِح یِسُو ع کا شُکر کرتا ہُوں کہ اُس نے مُجھے دِیانت دار سمجھ کر اپنی خِدمت کے لِئے مُقرّر کِیا۔