15. اور بقبَقّر ۔ حرش اور جلالاور متنیا ہ بِن مِیکا ہ بِن زِکر ی بِن آسف۔
16. اور عبد یاہ بِن سمعیا ہ بِن جلال بِن یدُوتو ناور برکیا ہ بِن آسا بِن القا نہ جو نطُوفاتیوں کے دیہاتمیں بس گئے تھے۔
17. اور دربانوں میں سے سلُوم اور عقّوب اور طلمُو ن اور اخِیمان اور اُن کے بھائی ۔ سلُوم سردار تھا۔
18. وہ اب تک شاہی پھاٹک پر مشرِق کی طرف رہے ۔ بنی لاوی کی چھاؤنی کے دربان یہی تھے۔