۱-توارِیخ 7:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اپنی بِیوی کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے ایک بیٹا ہُؤا اور افرائِیم نے اُس کا نام بریعہ رکھّا کیونکہ اُس کے گھر پر آفت آئی تھی۔

۱-توارِیخ 7

۱-توارِیخ 7:13-28