1. اور بنی اِشکاریہ ہیں ۔ تولع اور فُوّہ اور یسُوب اورسمرو ن یہ چاروں۔
2. اور بنی تولع ۔ عُزّی اور رِفایا ہ اور یری ا یل اور یحمی اور اِبسا م اور سموا یل جو تولع یعنی اپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے ۔ وہ اپنے زمانہ میں زبردست سُورما تھے اور داؤُد کے ایّام میں اُن کا شُمار بائِیس ہزار چھ سَو تھا۔