اور بِنیمِین کے قبِیلہ میں سے جِبع اور اُس کی نواحی اور علمت اور اُس کی نواحی اور عنتوت اور اُس کی نواحی ۔ اُن کے گھرانوں کے سب شہر تیرہ تھے۔