اور بنی ہارُون کو اُنہوں نے پناہ کے شہر دِئے اور حبرُو ن اور لِبناہ بھی اور اُس کی نواحی اور یتِیر اور اِستمُو ع اور اُس کی نواحی۔