۱-توارِیخ 6:49 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن ہارُو ن اور اُس کے بیٹے سوختنی قُربانی کے مذبح اور بخُور کی قُربان گاہ دونوں پر پاک ترِین مکان کی ساری خِدمت کو انجام دینے اور اِسرا ئیل کے لِئے کفّارہ دینے کے لِئے جَیسا جَیسا خُدا کے بندہ مُوسیٰ نے حُکم کِیا تھا قُربانی چڑھاتے تھے۔

۱-توارِیخ 6

۱-توارِیخ 6:43-59