۱-توارِیخ 6:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ جب تک سُلیما ن یروشلیِم میں خُداوند کا گھر بنوا نہ چُکا گِیت گا گا کر خَیمۂِ اِجتماع کے مسکن کے سامنے خِدمت کرتے رہے اور اپنی اپنی باری کے مُوافِق اپنے کام پر حاضِر رہتے تھے۔

۱-توارِیخ 6

۱-توارِیخ 6:27-41