۱-توارِیخ 4:1-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. بنی یہُودا ہ یہ ہیں ۔ فار ص حصرو ن اور کرمی اور حُور اورسوبل۔

2. اور رِیایا ہ بِن سوبل سے یحت پَیدا ہُؤا اور یحت سے اخُومی اور لاہد پَیدا ہُوئے ۔ یہ صُرعتیوں کے خاندان ہیں۔

3. اور یہ عیطام کے باپ سے ہیں ۔ یزرعیل اور اِسمع اور اِدباس اور اُن کی بہن کا نام ہضل ا لفُو نی تھا۔

4. اور فنُوایل جدُور کا باپ اور عزر حُوسہ کا باپ تھا ۔ یہ اِفرا تہ کے پہلوٹھے حُور کے بیٹے ہیں ۔ جو بَیت لحم کا باپ تھا۔

5. اور تقُو ع کے باپ اشُور کی دو بِیویاں تِھیں حِیلا ہ اور نعرا ہ۔

6. اور نعرا ہ کے اُس سے اخُوسام اور حِفر اور تیمنی اور ہخستر ی پَیدا ہُوئے ۔ یہ نعرا ہ کے بیٹے تھے۔

۱-توارِیخ 4